← شوقِ فراواں
1
نبیؐ کی ذات بھی عالَم پناہ کیا ہو گی
نبیؐ کا راستہ وہ شاہراہ کیا ہو گی
2
فضائے طَیَّبہ میں ہر سِمت مِشک و ناشک و سحر
یہ فردِ اُن کے عمل کی سیاہ کیا ہو گی
3
بصدِ نِیاز و ادب ہیں کھڑے جہاں قدمی
رسُولؐ پاک کی وہ بارگاہ کیا ہو گی
4
وہ جس میں منوئے⚠️ مُبارَک تھا شاہِ عالَم کا
امیرِ⚠️ فوج کی نُوری⚠️ غلاہ⚠️ کیا ہو گی
5
شرفِ قلک⚠️ کو ملا آپؐ کی کف پا سے
طلوعِ صبح کی صورت وہ راہ کیا ہو گی
6
روِ خُدا میں جو قُرباں ہو گئے ساؔجِد
نبیؐ سے اُن کی محبت وہ چاہ کیا ہو گی