← شوقِ فراواں
1
نُور احمدؐ سے جہاں آب و دِل گُل پیدا ہوا
جلوئہ حُسن اَزَل سے شوقِ دِل پیدا ہوا
2
اس پہ عالَم کی نگاہیں ہیں جہاں آنکھوں پھیر
ارضِ کے عارضِ پہ کعبہ بن کے تل پیدا ہوا
3
جس جماعت نے اذیّت دی رسُولؐ پاک کو
اُس کا ہر اِک فردِ ظالم سنگدل پیدا ہوا
4
اِک فرشتہ سرکشی سے ہو گیا مردود حق
آتشی مخلوق وہ پایاں⚠️ حاصل پیدا ہوا
5
نقشِ نعلِ پاک اُنؐ کا ہے ہمارا تاج سر
مر گیا دِل میں جس کے نُورِ دِل پیدا ہوا
6
وہ خُدا ہرگِز نہیں لیکن خُدا کی حق سے نہیں
جو نہ سمجھے یہ خِیالِ پتّھر کی سل⚠️ پیدا ہوا
7
ماوراءَ فکر ہے عالی مَقامِ مصطفٰےؐ
کیا کہیں ساؔجِد اُسے جو معتزل⚠️ پیدا ہوا