شوقِ فراواں
1

جذبہ عِشقِ نبیؐ کو بھی مجھے حاصل ہوتا

خاکساروں میں بھی شامِل ہوتا ان میں ہوتا

2

داغ دِل اُس کا مِثالِ ماہِ کامِل ہوتا

بے مِثال آپؐ کے جو حُسنِ کا⚠️ گھائل ہوتا

3

بھیجتا تحفہ تحیّات کا جو آپؐ کے نام

وہ نہ آلام میں پابند سلاسل ہوتا

4

آپؐ نے راستہ عِرفان کا آسان کیا

غیر از لُطفِ نبیؐ کام یہ مشکل ہوتا

5

زِندگی بھر نہ توقع کے وہ ڈیر پر جاتا

آپؐ کے جو بھی دَر پاکِ کا سائل ہوتا

6

شاہِ کونین کی نِسبت سے حاصل ہوتی

موجِ و طوفان میں بھی اُس کے لئے ساحل ہوتا

7

دیکھتا اصم⚠️ و صفتِ کی مجھ میں ساؔجِد

سردی نُور سے دِل ضرور واصِل ہوتا