← شوقِ فراواں
1
بہت دیکھا کوئی اُنؐ سا نہ پایا
نبیؐ کا جلوہ رعنا نہ پایا
2
مجو⚠️ اُن کے کون پہنچا لامَکاں میں
کوئی یوں انجمن آرا نہ پایا
3
نہیں ہے کس نے چین میں ذِکرِ اُنؐ کا
شہرِ دیں کا کہاں چرچا نہ پایا
4
نبیؐ ہیں صاحبِ مکریم سارے
کوئی آقاؐ کا ہم پایہ نہ پایا
5
ہم کہتے ہوں کہ ربِّ العلا کی
جہاں میں غیرِ یزداں کا نہ پایا
6
ہوا کرتا ہے سایہ نُور کا نُور
نبیؐ کا اس لیے سایہ نہ پایا
7
تِرا ساؔجِد خُدایا! تُجھ پہ قُرباں
تِری رحمت سے اس نے کیا نہ پایا