← شوقِ فراواں
ستارہ بخت میں آیا بلالؐ کے کیا
دیا خدا نے یہ موتی نکال کے کیا
صحابہؐ بیٹھے ہیں گویا نہیں ہے دَم میں اُن میں
خدا نے بھیجا ادب دل میں ڈال کے کیا
بلند ظرف فقط چاہیے محبت کو
ہے عشق ہوتا عطا دیکھ بھال کے کیا
پچھلے ہوتے ہیں پتھر رہ محبت کے
خواص رکھتے ہیں قدم بَل⚠️ سنبھال کے کیا
خدا کو آئینہ دل میں دیکھتے ہیں جو
وہ لوگ رکھتے ہیں دل کو اوچھال⚠️ کے کیا
ابوہریرہؐ ہے کوئی ہے اَنَسؐ کوئی ابلیس⚠️
صلہ ملا ہے انہیں غم کو مال⚠️ کے کیا
مصوروں کے قلم دَم بخود ہوتے ساجدؔ
بنایا حق نے وہ نرغ⚠️ اُنؐ کا ڈھال کے کیا