← شوقِ فراواں
1
ستارہ بخت میں آیا بلالؐ کے کیا
دیا خُدا نے یہ موتی نکال کے کیا
2
صحابہؐ بیٹھے ہیں گویا نہیں ہے دَم میں اُن میں
خُدا نے بھیجا ادب دِل میں ڈال کے کیا
3
بُلند ظرف فقَط چاہیے محبت کو
ہے عِشق ہوتا عطا دیکھ بھال کے کیا
4
پچھلے ہوتے ہیں پتھر رہ محبت کے
خواص رکھتے ہیں قدم بَل⚠️ سنبھال کے کیا
5
خُدا کو آئینہ دِل میں دیکھتے ہیں جو
وہ لوگ رکھتے ہیں دِل کو اوچھال⚠️ کے کیا
6
ابوہریرہؐ ہے کوئی ہے اَنَسؐ کوئی ابلیس⚠️
صلہ ملا ہے انہیں غم کو مال⚠️ کے کیا
7
مصوروں کے قلم دَم بخود ہوتے ساؔجِد
بنایا حق نے وہ نرغ⚠️ اُنؐ کا ڈھال کے کیا