← شوقِ فراواں
1
جلوۂ شاہِ رُسُل سے ہے عبارت بخت
اُن سے جو بنچھوکی⚠️ جا ہو گئی بخت
2
اِس جہاں میں بھی میسّر ہے ہمیں مخلد⚠️ بَریں
حق کے محبوب کے دِیدار کی دولت بخت
3
شاہِ دیں دیتے ہیں جس وقت درودوں کا جواب
اُس گھڑی اُن کی عِنایَت کی ہے صورت بخت
4
بِجُز محبت ہمیں کچھ کام نہیں دُنیا میں
ہے محبت سے سرِ کارِ⚠️ محبت بخت
5
آپ کا نام مُبارَک ہے لبوں پر دِن رات
خوب نعت ہے خُدا کی بھی نعت بخت
6
چاہے بھجو⚠️ کو فقَط اُن کے تَصوُّر کی بہار
یادِ اُن کی ہو مِری جان کی راحَت بخت
7
دِل فقَط طالبِ دِیدارِ نبی ہے ساؔجِد
میرا ہرگِز نہیں مقصود عبادت بخت