← شوقِ فراواں
فرزوں⚠️ ہوتی نعت قرب حق کی شکرباری سے
وہی خوش جو عمر گذاری گزاری سے
خوش رہتے ہیں ہم شام و سحر اُسی سے
پھر آنے کو ہم جاتے ہیں اللہ کے گھر سے
اللہ عطا کرتا ہے سب نعتیں ہم کو
ملتی ہیں ہمیں وہ شہرِ⚠️ لولاک کے در سے
رونق ہے مدینے کی گلی کوچوں میں
ظاہر ہے خوشی عید کی ہر شام و سحر سے
سچانکا⚠️ ہر گل ہر گلستاں باداماں⚠️
گذری⚠️ ہے مدینے کی ہوا باغ مدینے کی ادھر سے
وہ طوف و زیارت کے طرب ناک زمانے
وابستہ جو نظارے ہیں دامان نظر سے
اللہ عطا اُس کو کرے نعمت دارین
ساجدؔ نے سیکھا ہے جس اہل ہنر سے