شوقِ فراواں
1

خواجہ اہلِ جہاں نُور خُدا یاد رہے

ربِّ عالَم کا یہ احساں بڑا یاد رہے

2

مرحبا سیّدِؐ عالَم کی عطا یاد رہے

یہ درود آپؐ پہ اے کاش! سدا یاد رہے

3

راہِ حضرتؐ کی ہے راہ اِک راہِ عمل پیچنے⚠️

اُن کا اسلوب طریق اور ادا یاد رہے

4

سلسلہ سانس کا جاری رہے حق کی خاطِر

ہم کو فرمانِ خُدا صبح و سما یاد رہے

5

بارشیں لُطف و عِنایاتِ کی بہارِ کی

مہربانی شہرِؐ ارض و سما یاد رہے

6

ہیں طرناک مدینے کے حَسِیں شام و سحر

عمر ساری یہ ہمیں آب و ہوا یاد رہے

7

اپنے بیگانے ہمیں بھول بھی جائیں ساؔجِد

عمر بھر ہم کو مدینے کا پتا یاد رہے