← شوقِ فراواں
انہیں ہم کیوں نبیؐ کے آستاں کے سے
مینٹر⚠️ ہیں ہمیں خوشیاں یہاں سے
ہیں شتمِ⚠️ الرسلیں محبوبِ داور
نبیؐ آئے گا پھر ایسا کہاں سے
دُعا ریاحلتیں⚠️ ولے سے نبیؐ کے
بگرہِ⚠️ خلقی⚠️ نہیں شورِ فغاں سے
نکل جائیں گی دل کی حرتیں⚠️ سب
اگر نسبت ہے شاہِؐ دو جہاں سے
نگاہ دل جمی ہے جب سے اُن پر
مری ہے جاں آزاد اِن و آں سے
خدا فاعل وسائل اُس کی مخلوق
عیاں ہے یہ زمین و آسماں سے
یہ کیا اندھیر ہے ساجدؔ نجف میں
فضا آلود بارودی دُخاں سے