شوقِ فراواں

بہت ہے دل مرا ناشاد یا رسولؐ اللہ!

ہے آپؐ سے مری فریاد یا رسولؐ اللہ!

کڑا ہے وقت گھماتیں⚠️ میں صیاد یا رسولؐ اللہ!

کرے گا وہ ستم ایجاد یا رسولؐ اللہ!

ملے گی تلخیِ حرماں سے کب نجات مجھے!

میں ہوں گا غم سے کب آزاد یا رسولؐ اللہ!

حمایت آپؐ کو حاصل ہے ربِّ عالم کی

مری بھی کیجیے امداد یا رسولؐ اللہ!

کبھی تسنہیں⚠️ مرے احوال آپؐ آقا!

غموں بھری مری زروداد⚠️ مری یا رسولؐ اللہ!

کریں گے آپؐ ہی روشن حریمِ جاں میری

یہ دل خوشی سے ہو آباد یا رسولؐ اللہ!

غلامِ خاص میں دربار میں رہوں ساجدؔ

یوکی⚠️ رہے میری اولاد یا رسولؐ اللہ!