← شوقِ فراواں
1
خمِ رُسُلؐ⚠️ ہیں علمِ لدنی پڑھتے ہوئے
کل انبیاؐ سے آپؐ ہیں آگے بڑھتے ہوئے
2
تاریخِ سازِ اُن کے غلاموں کے معرکے
ہیں سنگ مل⚠️ آج بھی اُن کے گڑھتے ہوئے
3
انسان و جن ہی اُن کے نہیں ہیں سلامذ⚠️
قدمی بھی آسماں کے ہیں اُن سے پڑھتے ہوئے
4
ہوتے تھے مجاہدین جو دشمن پہ حملہ زن
لگتا کہ آگے ہیں یہ دریا چڑھتے ہوئے
5
حوروں کی جتھی عقیدت و اِخلاص کی بہار
اُن کی بساطِ فرش پہ گُلشن کرتے ہوئے
6
اندازہ کیا کرے گا کوئی اُن کے علم کا
سرداری ہیں خُدا سے پڑھتے ہوئے
7
ساؔجِد حریمِ جاں میں ہے بسی ہے یادِ نبیؐ
اُن کے ہیں وصفِ داماں پر کڑھتے ہوئے