← شوقِ فراواں
راہبرِ خلق کو ذلفِ⚠️ عوب⚠️ نہیں ہم محبت والے
حق کے محبوب ہیں وہ جنت و کنز⚠️ والے
پیتے ہیں بام محفل پہ ادب سے والے
وہ کبوتر ہیں بڑی شانِ کے شہپر⚠️ والے
منفرد آلِ نبیؐ بزم میں ہے شمعِ صفت
ہیں نمایاں وہ حسیں رودتِ⚠️ منوّر والے
حق کی خاطر جو فدا ہوتے ہیں راہِ حق میں
ہیں صداقت کے امیں خالقِ برتر والے
ابنِ آدم کی اخوت سے ہے ہم دوستی
حاصلی⚠️ اُمن ہیں یہ خاصِ پیمبر والے
مثل پرواندہ ثار⚠️ اُن پر ہے پہ ہمیشہ حاضر
ہیں غلام اُن کے بھی خوب مقدّر والے
ان سے ہی روشنیاں دہر میں ساجدؔ ہر ساری
نور کے لیے سلطانِ⚠️ کے گھر والے