شوقِ فراواں
1

راہبرِ خَلق کو ذلفِ⚠️ عوب⚠️ نہیں ہم محبت والے

حق کے محبوب ہیں وہ جنت و کنز⚠️ والے

2

پیتے ہیں بام محفِل پہ ادب سے والے

وہ کبوتر ہیں بڑی شانِ کے شہپر⚠️ والے

3

منفرد آلِ نبیؐ بزم میں ہے شمعِ صفت

ہیں نمایاں وہ حَسِیں رودتِ⚠️ مُنوّر والے

4

حق کی خاطِر جو فِدا ہوتے ہیں راہِ حق میں

ہیں صداقت کے امیں خالِقِ برتر والے

5

ابنِ آدم کی اخوت سے ہے ہم دوستی

حاصلی⚠️ اُمن ہیں یہ خاصِ پَیمبر والے

6

مِثل پرواندہ ثار⚠️ اُن پر ہے پہ ہمیشہ حاضِر

ہیں غلام اُن کے بھی خوب مقدّر والے

7

ان سے ہی روشنیاں دَہر میں ساؔجِد ہر ساری

نُور کے لیے سُلطانِ⚠️ کے گھر والے