ذوقِ جمال

نذرانۂ عقیدت

بخدمتِ بنتِ رسول حضرت سیّدہ فاطمہ خاتونِ جنت

اُس بتوں جیگر پارہ مصطفیٰؐ

جملہ آرائے عفت پہ لاکھوں سلام

جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مہرنے

اُس روائے نزاہت پہ لاکھوں سلام

سیّدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ

جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام