ذوقِ جمال
1

نذرانۂ عقیدت

2

بخدمتِ بنتِ رسُول حضرت سیّدہ فاطمہ خاتونِ جنت

3

اُس بتوں جیگر پارہ مصطفٰےؐ

جملہ آرائے عفت پہ لاکھوں سلام

4

جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مہرنے

اُس روائے نزاہت پہ لاکھوں سلام

5

سیّدہ ، زاہرہ ، طَیَّبہ ، طاہرہ

جانِ احمد کی راحَت پہ لاکھوں سلام