← ذوقِ جمال
ہوئے پھرے سے گرچہ اُفقاً⚠️ ہوئے نہیں کُل بدنِ⚠️ دالماں⚠️
ہے فضا بہار ساماں ہے خوشی کا ابر چھایا
یہ خدا نے دن دکھایا
جو بیکر⚠️ پلے تھے اُن کو، کیا پُر نئی نے ایک جا
جو غریب و بے نوا تھے گلے سے اُنھیں لگایا
نیا دَم دلوں میں آیا
ہوا خَلق کو مینِ⚠️ نیا دورِ سرخوشی کا
نئی رَت خوشی کی آئی نیا دن نیا طرب کا آیا
تیرا شکر ہے خدایا!