ذوقِ جمال
1

شہِ انبیاؐ کی خاطِر یہ حَسِیں جہاں بنایا

کیا ہی خالِقِ جہاں نے اِسے رنگوں سے سجایا

دِلوں میں جہاں سمایا

2

وہ بدن لطیف اُن کا، ہے جو جانِ کُل جہاں کی

کیا لَطافت اُن کی جاں کی، یہ کمال کس نے پایا

یوں حَسِیں کب ایسا آیا

3

شہِ دیں نے توڑ ڈالے جو جمِ⚠️ بتوں تھے کہ دے میں

تھے خُدا جو قحط⚠️ کے بندے اُنھیں حق نے بچر ملایا

ترحم خُدا بسایا

4

شہِ مرسلاں نے ڈالی یہ اساسِ پُر سے دین کی

جو سستی تھا خانقاہی⚠️ اُسے خوب پھر پڑھایا

وہ نِشاں کہن منایا