← ذوقِ جمال
1
بشر کو مُخلِ عالَم میں چیدہ ہونا تھا
یہ نُور حق تھا، اُسے حق رسیدہ ہونا تھا
2
اَزَل سے اُن کے مُقدّر میں تھی یہ رقمِ بات
حسین کو پاکِ گردوں ندیدہ ہونا تھا
3
جو فیصلہ ہو مَشیّت کا مل نہیں سکتا
جَنابِ فاطمہؑ کو دِل چیدہ ہونا تھا
4
خُدا کے حکم سے پہنچے درِ رسُولؐ پر وہ
جنھوں نے دردِ و الَم سے رہیدہ ہونا تھا
5
انھوں نے وصفِ بی بی⚠️ میں بڑی بجلی کی
بایں سبب نہیں اُن سے کشیدہ ہونا تھا
6
عمرؔ پر خالِقِ اکبر کی خاص رحمت تھی
اے روضہ شَہ آرمیدہ ہونا تھا
7
خُدا کا شُکر ادا اِس طرح کروں ساؔجِد
محبت آپؐ کی میرا عقیدہ ہونا تھا