ذوقِ جمال
1

شبِ دِل پر نام ہو ہی جائے گا

ذِکر صبح و شام ہو ہی جائے گا

2

رحمتِ حق سے سبھی بنتے ہیں کام

اپنا بھی کام یوں ہی جائے گا

3

مصطفٰےؐ کی راہ پر ہم ہیں رواں

ہم پر بھی اِنعام ہو ہی جائے گا

4

آپؐ کے ہوتے ہمیں کیا فکر ہے

لُطف سے پُر جام ہو ہی جائے گا

5

رات وہ اُن کے تَصَوُّر میں خوشا⚠️

فصلِ حق اکرام ہو ہی جائے گا

6

مجھ بھی نبیؐ، حق کا نِشاں ملتا نہیں

عام یہ پیغام ہو ہی جائے گا

7

میں ہوں ساؔجِد غوثِ اعظم کا مرید

میرا نیک انجام ہو ہی جائے گا