← ذوقِ جمال
1
انھیں حضور نبیؐ کا سر خریدہ ہونا تھا
جنھیں جہاں کے غموں سے رہیدہ ہونا تھا
2
ہیں راہِ عِشق میں اکثر ہزار مشکل میں
انھیں ضرور گریباں دریدہ ہونا تھا
3
یزید باقی⚠️ حق، بے ادب تھا اور گستاخ
بُنی⚠️ کی آلِ کو دَاسَن کشیدہ ہونا تھا
4
رَہ رسُولؐ سے کٹ کر جو ہو گیا تھا جُدا
زیوں اسے بھی شارعِ⚠️ جوں بریدہ ہونا تھا
5
درودِ کی اسے توفیق ہوگئی حاصل
کہ لازماً سے منزِل رسیدہ ہونا تھا
6
سہارا مجھ کو دیا اُن کے شوق نے محبت نے
وگرنہ حال مِرا بھی کبیدہ ہونا تھا
7
خُدا نے بخشی ہے ساؔجِد آلِ کردہ عطا
دِل و جگر نے مِرے ارمیدہ⚠️ ہونا تھا