ذوقِ جمال
1

مُبتلائے کِبر و نخوت افتوں⚠️ میں گھر گیا

سخت بدقسمت ہے جو آقا کی راہ سے پھر گیا

2

جس کے سر پر ہاتھ رحمت کا ہے اُس کو ڈر نہیں

باقی رہش⚠️ تو پہلے ہی قدم پر بر گر گیا

3

توبہ اس ساعت کی کب اللہ کو منظور تھی

موتِ کی دہشت سے جب فرعون کا دِل ڈر گیا

4

ظاہر و باطِن کی یکسانی ضروری ہے بہت

فکر جا ہے کہ جس کے ہاتھ سے ظاہر ہے ظاہر⚠️ گیا

5

وائے ناکامی! قِسِمت اُن کی بروم⚠️ پاک میں

کُفر کی صورت میں آیا آنکھ کے بھی کافر گیا

6

نام لیوا آپؐ کے پاتے ہیں اُن کے درِ نفیض⚠️

کون مخلص اُن سے آنکھ غمزدہ خاطِر گیا

7

ٹھکرحق حتملین⚠️ جاں ساؔجِد مجھے حاصل ہوئی

خار جو پیوست جاں تھا وہ نکل آخر گیا