← ذوقِ جمال
1
رہتا ہے رات دِن دِل و جاں میں خِیالِ گُل
پایا زمیں نے پائے نبیؐ سے بہار گُل
2
یہ خشکلی⚠️، شکنگلی⚠️، منزِلِ کے مرطلے⚠️
اوروں سے کچھ جُدا تو نہیں ہے یہ حالِ کُل
3
ایّام فصلِ گُل ہی میں آئے تھے آنے تھے
ہر سال اپنے واسطے، بخشت⚠️ کا سالِ گُل
4
رودادِ، درد و جبر کی کٹتی ہے عندلیب
اے کاش! وہ حضورؐ کا اُس پر دردِ حالِ گُل
5
یارب! گذر حضورؐ کا اِس رَاہ گُزار ہو
دیکھنا ہم سے جائے ہے رنگ و مَلالِ گُل
6
کیا رنگ رنگ رکھ پے لے کے کھلاتا ہے حَسِیں
یہ خاک رہ ہو اُن کی، یہی ہے کمالِ گُل
7
لکھ کر نبیؐ کی نعت ہم ساؔجِد ہم بارہ مراد
رہتے ہیں ہم نعت ہم کھلے ہوئے شاداں مِثالِ گُل