← ذوقِ جمال
مظہرِ شانِ قدرت پر لاکھوں سلام
صاحبِ علم و حکمت پر لاکھوں سلام
عرش و کرسی کی شوکت پر لاکھوں سلام
سر سے تا پا فضیلت پر لاکھوں سلام
''مصطفیٰؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''
سینۂ سرور دو جہاں پر درود
ذاتِ طرفٌ⚠️ کے ترجماں پر درود
متنِ قرآن کے حُسنِ بیاں پر درود
روزقِ⚠️ بزمِ دت⚠️ پر لاکھوں سلام
''مصطفیٰؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''
جس کی خوشبو سے اب بھی معطّر فضا
جس سے سرشارِ طیبۂ کی آب و ہوا
جس پر ہر ذرّہ فیضِ تناوت⚠️ کا ہے فدا
اِس بدن کی لطافت پر لاکھوں سلام
''مصطفیٰؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''