ذوقِ جمال

جن کی نسبت سے حق تک رسائی ملے

جن سے وہ دم کے قائم ہیں گلشن، کھلے

جن سے قائم ہوئے فقر کی سلسلے

قصرِ عرفاں کی رفعت پر لاکھوں سلام

''مصطفیٰؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''

حُسنِ مطلق کا مظہر وہ مولائے کُل

تھا جو اوّل وہی ہے بین شیخِ⚠️ الرسل

مکتفِ⚠️ جس کے در پر ہیں اہلِ دل و ڈول⚠️

سر بسر نورِ عظمت پر لاکھوں سلام

''مصطفیٰؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''

آپؐ سگینۂ فیضِ نعمت کا ہیں

آخری سلسلہ وہی قدرت کا ہیں

آپؐ تمام ستّوں⚠️ بامِ رفعت کا ہیں

شاہِ تختِ رسالت پر لاکھوں سلام

''مصطفیٰؐ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام''