ذوقِ جمال
1

آقاؐ نے مدتوں کے زروٹے⚠️ منا دیے ہیں

ہاتھوں سے ہاتھ مل کے دِل بھی باہم ملا دیے ہیں

2

شمس کے محبوں کی روشن ہوئیں جہاں میں

تھے یہ چِراغ چتے وہ گھر بھی⚠️ دیے ہیں

3

رستے کے نبیؐ نے ہم کو بتا دیے ہیں

منزِل پہ اب پہنچنا آسان ہو گیا ہے

4

آقاؐ نے اِنس و جاں کو حق کا سبق پڑھایا

چتے صنم گِرے وہ سارے گرا دیے ہیں

5

آئے تو ساتھ لائے وہ بے شُمار خُوشیاں

گزرے تھے کام چتے وہ سب بنا دیے ہیں

6

آسرارِ حق تعالٰی کے ہم نے پردے کھولے

دیدہ دِل سے کیا کیا⚠️ اُٹھا دیے ہیں

7

اِن رہروانِ حق نے راہ نبیؐ کو پکڑی

بازو و دست کیا ہیں مُنعِ⚠️ بھی کنا⚠️ دیے ہیں