ذوقِ جمال
1

دِل کے لے لیے جہاں میں کتنا اِمتحان ہے

شُکرِ خُدا، پناہ جاں شاہِ عرضِ⚠️ شان ہے

2

نُورِ خُدا، رسُولِ حق، صاحبِ عِزّ وشاں

آپؐ کی ذات پاک ہی جِسمِ جہاں کی جاں ہے

3

گیسوئے پاک کا جمال، سایہ خُدا کے لُطف کا

یادِ رسُولؐ، کرب⚠️ ڈھوپ⚠️ میں ہے سائباں ہے

4

روزنوں⚠️ کا نیات کی اُن کی رحین⚠️ لُطف ہیں

آپؐ کے دم قدم سے کیا خُسن⚠️ بھرا جہاں ہے

5

باتیں تمام آپؐ کی، ذاتِ خُدا کا ہے کلام

زِندگی اُن کی سرِ بہر⚠️، ذات کی تَرجُماں ہے

6

اُن کے کرم کے سلسلے چھائے ہیں میری روح پر

کیف و سرُور سے مجری⚠️ دِل کی یہ داستاں ہے

7

ساؔجِد نعت گو کرے کیسے بیاں وصفِ پاک

گئے جُو سے لامَکاں اور اِس کی شاں ہے