ذوقِ جمال

شہرِ دیں کو سدا دیکھوں، یہ ایک نظر مانی ہے

یہی اِک مقصدِ جاں ہے یہی اِک دل میں ٹھانی ہے

بصدق دل، محبت میں کاہوں کاہوں⚠️ رہا

حبیبِؐ حق کی خاطر وقف میری زندگانی ہے

بیاں رمزِ جاں کو آتی ہیں فقط نظریں

حکایت دل کی کہنے کو زباں بے زبانی ہے

بغیر از صبتِ⚠️ محبوبِؐ حق نہیں مِل سکتا

خدا کو وصل، شاہؐ کو روشن نشانی ہے

ہزار آلودہ ہوں ملیوں، میرا داغ عصیاں سے

صفائی کے لیے اِس کی بہت رحمت کا پانی ہے

پہنچتا ہے خدا کا حکم بندوں تک وضاحت سے

نبیؐ اللہ کا کرتا خدا کی ترجمانی ہے

شکایت کوئی فیروں سے نہ ساجدؔ اِن بتوں سے

خدا کا فضل ہے مجھ پر نبیؐ کی مہربانی ہے