← ذوقِ جمال
1
یہ روشنی کہاں کی ہے، یہ خُوشبو کدھر کی ہے
یہ بارگاہ پاک مِرے تاجورؐ کی ہے
2
شہرِ نبیؐ کی آب و ہوا، خُوب جاں نَواز
خُوشبو فضا میں آپؐ کی یہ خاکِ در کی ہے
3
یُوں زائرینِ غرق ہیں یاد رسُولؐ میں
فکر اُن کو شام کی ہے یہ نہ کوئی سحر کی ہے
4
عالَم میں ہے بے نَظِیر، کہاں ہے روضہ حضورؐ کا
اِس درجہ بُلندی⚠️ کہاں، ہے کہاں باموردر⚠️ کی ہے
5
اُن سے حضورؐ گذریں تو پرسنتے⚠️ ہیں وہ درود
شہ کے ادب کو طرز یہ سنگ و کُہر⚠️ کی ہے
6
پرتو تمام ہے کفِ پائے رسُولؐ کا
جو روشنی جہاں میں ہے شمسِ و قمر کی ہے
7
بے ساختہ لکھوں میں آپؐ کی ساؔجِد آپؐ کی
سب بات مہربانی، خیرالبشرؐ کی ہے