← ذوقِ جمال
1
شہرِ دیں کو سدا دیکھوں، یہ ایک نظر مانی ہے
یہی اِک مقصدِ جاں ہے یہی اِک دِل میں ٹھانی ہے
2
بصدق دِل، محبت میں کاہوں کاہوں⚠️ رہا
حبیبِؐ حق کی خاطِر وقف میری زِندگانی ہے
3
بیاں رمزِ جاں کو آتی ہیں فقَط نظریں
حِکایت دِل کی کہنے کو زُباں بے زبانی ہے
4
بغیر از صبتِ⚠️ محبوبِؐ حق نہیں مِل سکتا
خُدا کو وَصل، شاہؐ کو روشن نشانی ہے
5
ہزار آلودہ ہوں ملیوں، میرا داغ عصیاں سے
صفائی کے لیے اِس کی بہت رحمت کا پانی ہے
6
پہنچتا ہے خُدا کا حکم بندوں تک وضاحت سے
نبیؐ اللہ کا کرتا خُدا کی ترجمانی ہے
7
شِکایت کوئی فیروں سے نہ ساؔجِد اِن بتوں سے
خُدا کا فضل ہے مجھ پر نبیؐ کی مہربانی ہے