← ذوقِ جمال
اندریں بزم اند گو خُوش زد⚠️ بے
چوں فراش کردہ آقاؐ کے راہ سے
از چرا از او کند⚠️ پیش و بے
''یاد قِیامت کرتے اُٹھیے قبر''
جاں مَحشَر پر قِیامت کیجیے
ہو گئے نِسبت سے ادنی بھی کبیر
اُنؐ کی رحمت سے ہوئے اُنّی⚠️ مدیر
کوئی ہو سُلطان و قیصر یا امیر
''اُن کے در پر پیچھے⚠️ بن کر فقیر''
بے نَوا! فکر ثروت کیجیے
سرِ حق بن کر جہاں میں آ گیا
اس میں جو ڈوبا خُدا کو پا گیا
مسلہ مشکل ، ہمیں سمجھا گیا
''جس کا حسنِ اللہ کو بھی بھا گیا''
ایسے پیارے سے محبت کیجیے