← ذوقِ جمال
1
اُن کے چہرے کی صباحت پر نثار
دِلکش و جاں بخش رنگت پر نثار
سیّد عالَم کی طلعت پر نثار
''اُن کے حسن با ملاحت کیجیے''
شیرہ جاں کی حلاوت کیجیے
2
فیضِ بے پایاں نبیؐ سے پائیے
اُن کے خوان پُر نعم⚠️ سے کھائیے
زمزمے حمد و ثَنا کے گائیے
''اُن کے در پر چھیجیے ہومت⚠️ جائیے''
ناتوانو! کچھ تو ہمت کیجیے
3
شرکومت ہوتے دیں پہلو میں سکیں
دِل بنائیں خیر کا حسن حصیں⚠️
ہو خِیال و فکر ، نُور حسن دیں
''پھیر دیجیے منہ دیو⚠️ حسن دیں''
مُصطفیؐ کے بل پر طاقت کیجیے