ذوقِ جمال

عنوان: حرزِ جاں

1

عمر بھر اُن سے محبت کیجیے

اُن کی اِطاعَت کیجیے

اُن سے اِخلاص اپنی خصلت کیجیے

''حرزِ جاں ذِکر ذِکرِ شفاعت کیجیے''

تار سے بچنے کی صورت کیجیے

2

تذکرہ اُنؐ کا بکثرت کیجیے

رات اور دِن اُن کی مِدحت کیجیے

یوں عِلاج دردِ کلفت کیجیے

''اُن کے نقشِ پا پہ نظرت⚠️ کیجیے''

آنکو سے بھنپ کر زیارت کیجیے