ذوقِ جمال

حضرت اسحاق ختلانی⚠️ حسنی کے لیے

مرحبا ، محمود امیری باوفا کے واسطے

انظلطفیل⚠️ خواجہ سیّد غوث ، روشن ہو صمیر⚠️

پاک ہو جاں شہّ⚠️ محمد مرجا کے واسطے

اے خوشا! قطب مدینہ حضرت یحییؑ⚠️ ولی

شہ کلیم اللہ مردِ باصفا کے واسطے

شہ نظامِ الریں⚠️ کی خاطر عزمِ حق ہو مصمیم⚠️

فقر دیں نورِ محمد حقِ لقا کے واسطے

اے خدا! توشِ سلیمانؑ کے لیے ہو مہرباں

شیرن⚠️ دیں خواجہ بَ پیر و پیشوا کے واسطے

ہو عطا ترک وجود از برکت مہرِ علیؑ

شاہ محی الدینؑ بابو وفا کے واسطے