← ذوقِ جمال
عنوان: مقدس موئے رسولؐ
جنت وہ ہے جس کی قسمت میں ہو انوارِ موئے رسولؐ
خیرو برکت کا ہے بانچھ⚠️ بے بہا موئے رسولؐ
سانس لیتی روشنی کی ایک موج عنبریں
میں نور ذاتِ علی منلا صل علی موئے رسولؐ
جزو ہے آئینہ دل کار، یہ صادق ہے تحن⚠️
جانتے ہیں دیدہ دَر ، کیا چیز کیا موئے رسولؐ
اس کی ہو تعظیم کا کیا جاں و دل نے حق ادا
فکر کے تعمین وظیفہ ہے وہ درا⚠️ موئے رسولؐ
وجہ ہیبت گل بھی تھا ، وجہ حشمت آج بھی
موجب صد رحمت و لطف و عطا موئے رسولؐ
شکر ایزد کر ادا دن رات ''اے رحمت جہاں!''
لطف باری سے ہوا تجھ کو عطا موئے رسولؐ
رحمتوں کا ہے نزول اس گھر پر ہر گھڑی
رحمتِ حق کی ہے یہ برلا مُوئے رسولؐ