ذوقِ جمال

عنوان: مقدس موئے رسُولؐ

1

جنت وہ ہے جس کی قِسِمت میں ہو اَنوارِ موئے رسُولؐ

خیرو برکت کا ہے بانچھ⚠️ بے بہا موئے رسُولؐ

2

سانس لیتی روشنی کی ایک موج عنبریں

میں نُور ذاتِ علی منلا صل علی موئے رسُولؐ

3

جزو ہے آئینہ دِل کار، یہ صادِق ہے تحن⚠️

جانتے ہیں دیدہ دَر ، کیا چیز کیا موئے رسُولؐ

4

اس کی ہو تعظیم کا کیا جاں و دِل نے حق ادا

فکر کے تعمین وظیفہ ہے وہ درا⚠️ موئے رسُولؐ

5

وجہ ہیبت گُل بھی تھا ، وجہ حشمت آج بھی

موجب صد رحمت و لُطف و عطا موئے رسُولؐ

6

شُکر اِیزَد کر ادا دِن رات ''اے رحمت جہاں!''

لُطف باری سے ہوا تُجھ کو عطا موئے رسُولؐ

7

رحمتوں کا ہے نزول اس گھر پر ہر گھڑی

رحمتِ حق کی ہے یہ برلا مُوئے رسُولؐ