← حرفِ نیاز
نبیؐ کی یاد میں دیوانہ وار پھرتا ہوں
میں لالہ زار گئے نغمہ بار پھرتا ہوں
وہاں وہاں ترے محبوب ہی کے جلوے ہیں
جہاں جہاں میرے پروردگار پھرتا ہوں
تڑپ رہا ہوں تری آرزو میں جاں بہار!
تری تگ و دو میں نبیؐ کے دیار پھرتا ہوں ⚠️
ہے خوانچگی پہ تری دل کو ناز ہے اے خواجہؐ!
مرے کرم! میں تیرے نثار پھرتا ہوں
حبیبِ حق کی محبت نے وہ نشہ بخشا
مثالِ موجۂ فصلِ بہار پھرتا ہوں
میں منتظر ہوں ترا دیدۂ کرم منتظر!
ترے کرم کا میں امیدوار پھرتا ہوں
جمال زار گئے دشت ہے مرا مسکن
گئے خوشی میں لب جُونیار پھرتا ہوں ⚠️
رواں ہے قافلہ ساجدؔ بنوئے شہرِ نبیؐ
میں کم نصیب ابھی دل نگار پھرتا ہوں ⚠️