← حرفِ نیاز
1
XXXنبیؐ کی یاد میں دیوانہ وار پھرتا ہوں
میں لالہ زار گئے نغمہ بار پھرتا ہوں
2
وہاں وہاں تِرے محبوب ہی کے جَلوے ہیں
جہاں جہاں میرے پروَردِگار پھرتا ہوں
3
تڑپ رہا ہوں تِری آرزو میں جاں بہار!
تِری تگ و دو میں نبیؐ کے دیار پھرتا ہوں ⚠️
4
ہے خوانچگی پہ تِری دِل کو ناز ہے اے خواجہؐ!
مِرے کرم! میں تیرے نثار پھرتا ہوں
5
حبیبِ حق کی محبت نے وہ نشہ بخشا
مِثالِ موجۂ فصلِ بہار پھرتا ہوں
6
میں مُنتَظر ہوں تِرا دیدۂ کرم مُنتَظر!
تِرے کرم کا میں امیدوار پھرتا ہوں
7
جمال زار گئے دشت ہے مِرا مسکن
گئے خُوشی میں لب جُونیار پھرتا ہوں ⚠️
8
رواں ہے قافلہ ساؔجِد بنوئے شہرِ نبیؐ
میں کم نصیب ابھی دِل نگار پھرتا ہوں ⚠️