← جانِ جہاں
1
یا نبی ﷺ! ہے نظر کی بلقار⚠️ حکیم، الغِیَاث
اہلِ پاکستان کا دِل ہے سخت برہم، الغِیَاث
2
رات دِن چرخ کے پہ چرخے دے رہا ہے اب عَدُوّ
زخمِ دِل پر چاہیے رحمت کا مرہم، الغِیَاث
3
آپ ﷺ ہی واحد سہارا اُمّتِ مسلم کا ہیں
کوئی بھی ہے آشنا اپنا نہ محرم، الغِیَاث
4
آپ ﷺ کے لُطف و عِنایَت کی نظر درکار ہے
راہ ہے دُشوار، ناہموار، پُرخم، الغِیَاث
5
فاصلے احساسِ دُوری کے مٹیں گے کب حضور ﷺ
کھا گیا قلب و جگر کو زہر کا غم، الغِیَاث
6
رحم فرما اے خُدا! آلِ عبا کے واسطے
ہم پہ ہو رحمت بنامِ غوثِ اعظم، الغِیَاث
7
سر پہ ساؔجِد کے رکھیں دستِ نَوازِش اے کریم!
اب نہ دیکھا جائے اُس کا زورِ پُر غم، الغِیَاث