جانِ جہاں
1

دِل پر ہمارے سیّدِ⚠️ شاہ پہ دئیے⚠️ ﷺ چلے

ذِکرِ جمالِ مُصطفٰؐے صبح و مسا چلے

2

اُن کے سروں پر رحمتِ حق کی ہیں بدلیاں

نوئے⚠️ دیارِ مُصطفٰؐے اہلِ وفا چلے

3

تاثیر تھی یہ نُورِ رِسالت آپ ﷺ کی

حضرتِ حسین حق کے لیے سب لگا چلے

4

ایمان کے ریاض پر چھائی خزاں کی زِد⚠️

اِس سِمت باغِ شہرِ نبی ﷺ کی ہوا چلے

5

ذِکرِ رسُول ﷺ کی ہوں محافل مگر مگر

یہ زورِ گُل جہاں میں میرے خُدا چلے

6

دارین کی وہ نعمتوں سے مالا مال ہے

جو خُوش نصیب راہِ نبی ﷺ پر سدا چلے

7

ساؔجِد رہے کی بزم یہ آباد رات دِن

کو انجمن سے اِن دنوں کچھ آشنا چلے