← جانِ جہاں
1
سر پر مِرے عنایتوں کا ساماں⚠️ رہے
ہونٹوں پہ ذِکرِ سیّدِ⚠️ پیغمبر اں⚠️ رہے
2
جس پر کھڑے فرشتے ادب سے ہیں رات دِن
چشمِ خِیال میں مِری وہ آستاں رہے
3
اُن کا کمال دیکھ کر سکتے میں ہے خِرد
اُن کے جمال پر فِدا ہر وہ جواں رہے
4
اَفلاک پر گئے تو زکی⚠️ نجفی⚠️ خلاکداں⚠️
شانِ خُدا ہیں آپ ﷺ ہی جانِ جہاں رہے
5
اسمِ احَد کا پرتو کامِل ہے اُن کی ذات
محرابِ جاں ہیں آپ ﷺ نہ پوچھ اب گُماں رہے
6
بنتی رہیں اِلٰہی! یہ عِرفاں کی دوستیں⚠️
دائم یہ اہلِ دِل کا رواں کارواں رہے
7
ساؔجِد گئی رہی جھیڑی⚠️ رحمت کی رات بھر
شوقِ ثنائے خواجہ ﷺ میں ہم نقد خواں رہے