← جانِ جہاں
1
اُن کی صورت ہے اگر پیشِ نظر
رات کو بھی ہے سحر پیشِ نظر
2
جامعیّت کی عجب شانِ کمال
آپ ﷺ ہیں نخلِ⚠️ بشر پیشِ نظر
3
سرخوشی کا ہے مِرے دِل میں جھوم⚠️
آپ کا جب سے ہے در پیشِ نظر
4
بے اثر مجھ پہ ہیں آلام کے شر⚠️
اُن کی رحمت ہے پُر⚠️ پیشِ نظر
5
الشفا شہرِ مقدّس کا غُبار
نمرہ⚠️ ہے گردِ سفر پیشِ نظر
6
دِل میں ہو شام و سحر اُن کا خِیال
وہ رہیں آنکھوں پہر پیشِ نظر
7
اُن پہ ساؔجِد ہے مِری جاں نثار
کچھ نہیں لعل و گُہر پیشِ نظر