← جانِ جہاں
1
دِل سے جو ہے غُلامِ بشیر ﷺ و نذیر ﷺ کا
کچھ بھی نہیں ہے ڈر اسے مکرِ نکیر⚠️ کا
2
خطرہ نہیں مسافِرِ راہِ رسُول ﷺ کا
یہ روز کا مشاہدہ ہے چرخِ پیر کا
3
اسلام کا عقیدہ، مساوات اور صلح
موقف ہے امن، دُشمنِ نبی ﷺ کے سفیر کا
4
شاہِ حِجاز ﷺ کا ہے جو گستاخ و بے ادب
قیدی ہوا وہ بادیہ و زمہریر⚠️ کا
5
قہر نکلا⚠️ مرتضیٰ سے کیا بچے کوئی
ہوتا نہیں نشانہ خطا اُن کے تیر کا
6
بازو میں اس کے قوّتِ یزداں تھی موجزن
مشکل چٹانا تھا ہے⚠️ تانِ شمشیر کا
7
طوفانِ غم سے رہنما⚠️ حق نے بچایا
ہاکنتی⚠️ تھا حال اس ساؔجِد حقیر کا