جانِ جہاں

جو بھی ﷺ میں فانی ہیں⚠️ نہیں ہوتا

عارفِ کبریا نہیں ہوتا

خواجہ ﷺ، حق سے جدا نہیں ہوتا

خواجہ ﷺ، ہرگز خدا نہیں ہوتا

جس سے دل با صفا نہیں ہوتا

شکل ایسا روا نہیں ہوتا

ایک دل کا ہے ایک ہی محبوب

ایک سے دوسرا نہیں ہوتا

عشق کی راہ میں جو مرتا ہے

اصل میں وہ مرا نہیں ہوتا

جس میں یادِ نبی ﷺ نہیں ہوتی

دل وہ روشن دیا نہیں ہوتا

شرم و غیرت نہ جس میں ہو ساجدؔ

وہ غلامِ آپ ﷺ کا نہیں ہوتا