جانِ جہاں
1

جو بھی ﷺ میں فانی ہیں⚠️ نہیں ہوتا

عارِفِ کِبریا نہیں ہوتا

2

خواجہ ﷺ، حق سے جُدا نہیں ہوتا

خواجہ ﷺ، ہرگِز خُدا نہیں ہوتا

3

جس سے دِل با صفا نہیں ہوتا

شکل ایسا روا نہیں ہوتا

4

ایک دِل کا ہے ایک ہی محبوب

ایک سے دوسرا نہیں ہوتا

5

عِشق کی راہ میں جو مرتا ہے

اصل میں وہ مِرا نہیں ہوتا

6

جس میں یادِ نبی ﷺ نہیں ہوتی

دِل وہ روشن دیا نہیں ہوتا

7

شرم و غیرت نہ جس میں ہو ساؔجِد

وہ غُلامِ آپ ﷺ کا نہیں ہوتا