جانِ جہاں

اُن سا صاحبِ خالقِ اکبر کوئی نہیں

اس شان کا جہاں میں پیمبر کوئی نہیں

ملے سب مقامِ انہوں نے کئے لامکاں تک

عالی مقام آپ ﷺ سا رہبر کوئی نہیں

زانوئے علم آپ ﷺ کی خدمت میں ملے کے

ٹوری⚠️ نے، جس کی مثل کا شہپر کوئی نہیں

یہ سیّد البشر ہیں امامِ جہاں قدس

زاہے⚠️ میں نورِ حق کے برابر کوئی نہیں

ایمان و جان و مال سب اُن پر نثار ہیں

حق کے حبیب سے ہمیں بڑھ کر کوئی نہیں

جانے خدا ہی روضۂ انور کی آن بان

شہرِ رسولِ پاک ﷺ سے خوشتر کوئی نہیں

ساجدؔ ہے زوجِ مصطفیٰ سارے جہاں میں

ایسا جہاں میں ذات کا مظہر کوئی نہیں