← جانِ جہاں
1
اُن سا صاحبِ خالِقِ اکبر کوئی نہیں
اس شان کا جہاں میں پَیمبر کوئی نہیں
2
ملے سب مَقامِ انہوں نے کئے لامَکاں تک
عالی مَقام آپ ﷺ سا رَہبَر کوئی نہیں
3
زانوئے علم آپ ﷺ کی خِدمت میں ملے کے
ٹوری⚠️ نے، جس کی مِثل کا شہپر کوئی نہیں
4
یہ سیّد البشر ہیں اِمامِ جہاں قُدس
زاہے⚠️ میں نُورِ حق کے برابر کوئی نہیں
5
ایمان و جان و مال سب اُن پر نثار ہیں
حق کے حبیب سے ہمیں بڑھ کر کوئی نہیں
6
جانے خُدا ہی روضۂ اَنُور کی آن بان
شہرِ رسُولِ پاک ﷺ سے خوشتر کوئی نہیں
7
ساؔجِد ہے زوجِ مُصطفٰؐے سارے جہاں میں
ایسا جہاں میں ذات کا مظہر کوئی نہیں