جانِ جہاں
1

فضلِ ربِّ جہاں، لُطفِ قدّوس ہے

دِل میں نامِ نبی ﷺ حق کا فانوس ہے

2

یہ نفخت⚠️ کا مفہوم جاں آپ ﷺ کی

آپ ﷺ کی ذات جلووں میں ملبوس ہے

3

وصنِ⚠️ فطرت ہے اسلام کا دین ہی

وصنِ⚠️ فطرت سے انسان مایوس ہے

4

ذِکرِ صلّی علیٰ، راحَتِ جان و دِل

پِیرَوی آپ ﷺ کی میری ناموس ہے

5

بخش دے گا گناہوں کو ربِّ جہاں

کون رحمت سے موسیٰ کی مایوس⚠️ ہے

6

دِل میں تعظیم جس کے نبی ﷺ کی نہیں

رائگاں ہاتھ میں اُس کے قاموس ہے

7

کب کتابوں سے ساؔجِد بگریہ⚠️ کے کھلے

کیا بنوس⚠️ کوئی علامۃ طوس⚠️ ہے