← جانِ جہاں
1
جس گھڑی نعت سے رنگین ورق ہوتا ہے
پھول کا چہرہ اسے دیکھ کے فق⚠️ ہوتا ہے
2
ذاتِ اللہ سے ہے، ذاتِ نبی ﷺ کی موجُود
نُورِ رخسارِ نبی ﷺ جلوۂ حق ہوتا ہے
3
آپ ﷺ کے حکم کا پابند ماہ و گردوں
اِک اشارے سے شقِ⚠️ دیں ﷺ کے دوشخ⚠️ ہوتا ہے
4
ایک ہیں ذاکر و مذکور، نہیں غیر کوئی
خود کو جو بھولے، اسے یادِ حق ہوتا ہے
5
دیکھ کر شخِ⚠️ پَیمبر کی، عَدُوّ کو اب بھی
سر سے تا ناخن پا جاری عرق ہوتا ہے
6
یاد آتی ہے مدینے کی وہ جاں بخش بہار
جب عَیاں پیشِ نظر رنگِ شفق ہوتا ہے
7
اثرِ نعتِ نبی ﷺ، دِل کو یقیں ہے ساؔجِد
عرش اور فرش سے تا بخت⚠️ ملتقی⚠️ ہوتا ہے