جانِ جہاں
1

چاند اور سُورج فِدا اس پَیکرِ اَنوار پر

ہے ثَنا قُرباں اُن کے سائے دیوار پر

2

صف بصف ہو کر ملوب⚠️ پڑھتے ہیں قُدسی سلام

مُصطفٰؐے ﷺ محبوبِ حق کے گُنبدِ شوہار⚠️ پر

3

گوہر و یاقوت کا گنج فَراواں ہے نثار

آپ ﷺ کے عشّاق کے جان و دِلِ سَرشار پر

4

روضۂ اَنُور کے ذر کو چومتے ہیں بادشاہ

سر جھکاتے ہیں سلاطیں آپ ﷺ کے دربار پر

5

صاحباں علم کی آنکھیں ہیں اُن کی فرشِ راہ

سر ہیں سرداروں کے پائے تخمرۂ⚠️ ابرار پر

6

ہیں عدیم المثل وہ، ہے بے مِثال اُن کا براق

برق حیراں آپ ﷺ کے رہوار کی رفتار پر

7

شُکر، بے نِسبت⚠️ مِری ساؔجِد علمبردار سے

فخر مجھ کو ہے پلاس⚠️ کے ہے سب سلام⚠️ پر